ہیپاٹائٹس جگر کی سوزش کو کہتے ہیں - ہیپاٹائٹس بی اور سی جان لیوا ہوتے ہیں - اس کے
وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ خطرناک امراض کا شکار ہوتے ہیں جس میں جگر کی بیماریاں اور کینسر بھی شامل ہے
، لیکن اسکا علاج ممکن ہے اگر بر وقت ٹیسٹ کرا لیا جائے
ہیپاٹائٹس کی اقسام
ہیپاٹائٹس کی پانچ اقسام ہیں,
ہیپاٹائٹس اے ، بی ، سی ، ڈی اور ای.
ہیپاٹائٹس کی علامات
Signs and symptoms of acute hepatitis appear quickly. They
include:
ہیپاٹائٹس بی اور سی کیسے پھیلتا ہے؟
یپاٹائٹس بی کے اسباب میں ایک ہی سوئی کئی افراد کو لگانا ، متاثرہ شخص کا بلیڈ
استعمال کرنا ، متاثرہ غیر تصدیق شدہ خون سے اور پیدا ہونے والے بچے کو متاثرہ ہیپاٹائٹس بی ماں سے بھی شامل
ہیں
- ہیپاٹائٹس سی منتقل ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے استمعال شدہ سرنجیں
پاکستان میں اس وقت ایک کروڑ بیس لاکھ لوگ ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہیں - ہر سال
تقریباً
ایک لاکھ پچاس ہزار نئے کیسز درج ہوتے ہیں - اس مرض کو خاموش قاتل اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ بہت سے لوگوں
کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ان کے علاج میں تاقیر ہوتی ہے اور مرض کافی حد
تک بڑھ چکا ہوتا ہے